Allah is one: Allāh is one. He has no partners; neither in His Self (dhāt), in His Attributes (sifāt), in His Actions, in His Commands or in His Names.
حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم * حضرت جابر بن سمرة رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر خاموش رہا کرتے تھے (مسند امام احمد،404/7 ح 20836
حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نَماز کا اوّل وقت اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رضا ہے اور آخری وقت اللہ عَزَّوَجَلَّ کی طرف سے رخصت ہے ۔ (ترمذی ،الحدیث:۱۷۲ ،ج۱،ص ۲۱۷) #hadith
قائد اعظم کی زندگی کے چند انوکھے واقعات دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیتے ہیں اور بانیِ پاکستان محترم قائداعظم محمد جناح رحمتہ اﷲ علیہ کا شمار ایسی ہی گوہر نایاب شخصیات میں ہوتا ہے- ہر سال 25 دسمبر کو قائداعظم کا یومِ پیدائش پاکستان میں قومی سطح پر منایا جاتا ہے اور اس حوالے سے ملک بھر میں تقریبات اور سیمینارز منعقد کیے جاتے ہیں جن میں ان کی شاندار خدمات پر روشنی ڈالی جاتی ہے- اسی مناسبت سے آج قائد اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر ہم ان کی زندگی کے وہ چند واقعات آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں جو ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہیں- وقت کی پابندی کتنی ضروری: وفات سے کچھ عرصے قبل بابائے قوم نے اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح کیا یہ وہ آخری سرکاری تقریب تھی جس میں قائداعظم اپنی علالت کے باوجود شریک ہوئے وہ ٹھیک وقت پر تقریب میں تشریف لائے انہوں نے دیکھا کہ شرکاء کی اگلی نشست ابھی تک خالی ہیں انہوں نے تقریب کے منتظمین کو پروگرام شروع کرنے کا کہا اور یہ حکم بھی دیا کہ خالی نشستیں ہٹا دی جائیں حکم کی تعمیل ہوئی اور بعد کے آنے والے شرکاء ...
دنیا میں پہلی بار سونے اور ریشم سے قرآن کی تیاری حال ہی میں آذر بائیجان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے دنیا میں پہلی بار قرآن مجید کو سونے کی تاروں سے ریشم پر تحریر کیا ہے اور اس قرآن مجید کی تیاری میں تین سال کا عرصہ لگا ہے- 33 سالہ تنزیلہ میمد زادی نے قرآن مجید کی آیات کو ریشم پر سونے کی تاروں کی مدد سے تحریر کیا ہے اور یہ تمام کام ہاتھوں سے سرانجام دیا گیا ہے- اس قرآن مجید کی تیاری میں مجموعی طور پر 164 فٹ ریشم استعمال کی گئی ہے جبکہ اس ریشم پر قرآنی آیات کو تحریر کرنے کے لیے سیال سونے اور چاندی کا استعمال کیا گیا ہے- تنزیلہ میمد زادی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس قرآن مجید کی تیاری سے قبل پوری تحقیق کی ہے اور اس سے قبل کبھی بھی دنیا میں قرآن مجید کو ایسے میٹیریل پر نہیں تحریر کیا گیا- تنزیلہ ریشم پر سونے کی تاروں کی مدد سے قرآن مجید تحریر کرنے کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا کام تصور کرتی ہیں۔
About December اے دسمبر تو ادھر آ اب کے ہم تجھے گزاریں گے Poet: SAGAR HAIDER ABBASI By: sagar haider abbasi, Karachi زمانے کے سبھی عاشق تجھے طعنے دے دے کر ماریں گے
This site is for all education news, results, notes, guess paper, old paper, etc. Here will be available 6th to M.Sc all books notes. Visit oue site to get knowledge. Thank You.