Missing December

About December

اے دسمبر تو ادھر آ اب کے ہم تجھے گزاریں گے
Poet: SAGAR HAIDER ABBASI
By: sagar haider abbasi, Karachi

زمانے کے سبھی عاشق تجھے طعنے دے دے کر ماریں گے

اے دسمبر تو ادھر آ اب کے ہم تجھے گزاریں گے
تیری سرد راتوں میں گزرا وقت تلاشیں گے
بچھڑے ہوئے لوگوں کا درد ہم پلکوں سے اتاریں گے
تیرے سکھ دکھ میں ہم تیرا ساتھ نبھاہیں گے
خودتو نہ سنور سکے لیکن تجھے ہم سنواریں گے
بے خودی میں رہ کر بھی تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے
عالمِ مدہوشی میں بھی ہم تجھے پکاریں گے
تیری قُربت کا سہارا دل کو دے کر ہم
اے دسمبر ہم اپنے زخموں کو نکھاریں گے
زمانے کے سبھی عاشق تجھے طعنے دے دے کر ماریں گے
اے دسمبر تو ادھر آ اب کے ہم تجھے گزاریں گے

Comments

Popular posts from this blog

جمعہ مبارک