Posts

Showing posts from December, 2016

جمعہ مبارک

Image
‏تمام عاشقانِ رسول کو جمعہ مبارک ہو پیارے آقا ﷺ کو جمعۃ المبارک کس طرح پیش کیا گیا؟ #Jummamubarak #friday #blessed https://t.co/2lgrM8DdMN‎

We are Muslim,we don't celebrate New Year

Image
We are Muslim, we don't celebrate New Year #SayNoToNewYear #NewYear https://t.co/T8wZtFQcSB

حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ‏اللہ عَزَّوَجَلَّ باجماعت نَماز پڑھنے والوں سے خو ش ہوتاہے ۔  (مسنداحمد ، الحدیث:۵۱۱۲ ،ج ۲ ،ص ۳۰۹) #namaz #pray #islam

فتاوی شامی

‏فتاوی شامی - فتاوی شامی میں لکھا ہے: ترجمہ: سب سے افضل مسواک پیلوکی ہے، پھرزیتون شریف کی. ("ردالمحتار" ج1،ص115، دارالفکر،بیروت) فیضان مسواک جاری رہے گا

سب سے افضل مسواک

‏-سب سے افضل مسواک "سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سےزیادہ پیلوکی جڑکی مسواک پسند تھی" (سیرت حلبی" ج3،ص496، دارالکتب العلمیہ،بیروت)

Allah is one

Allah is one: Allāh is one. He has no partners; neither in His Self (dhāt), in His Attributes (sifāt), in His Actions, in His Commands or in His Names.

جھوٹ کی نحوست

حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ‏خبر دار ! جھوٹ چہرہ کو سیاہ کردیتا ہے (مسند ابی یعلیٰ ج۶ ص ۲۷۲حدیث۷۴۰۴) #hadith #lie #islam

مدنی پھول

‏مدنی پھول * امام شہاب الدین : "اگر اچھوں جیسے نہیں بن سکتے تو اچھوں کی مشابہت  کرنے والے بن جاؤ کیونکہ *" یعنی اچھوں کی مشابہت کامیابی کا ذریعہ ہے"

حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ‏_ ﻓﺮﻣﺎﻥِ ﻣﺼﻄﻔﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭآﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ * ﺟﻮ ﻣﺴﺠﺪ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ_ ۔ ﺍﻟْﻤﻌﺠﻢ ﺍﻟْﺎﻭﺳﻂ ﺣﺪﯾﺚ نمبر 6383

حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

‏حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم * حضرت جابر بن سمرة رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر خاموش رہا کرتے تھے (مسند امام احمد،404/7 ح 20836

حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ‏باجماعت نماز ادا کرنا تنہا نمازپڑھنے سے ستائیس درجے افضل ہے۔ (بخاری ،الحدیث:۶۴۵ ،ج ۱، ص ۲۳۲) #namaz #pray #islam

حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ‏باجماعت نماز ادا کرنا تنہا نمازپڑھنے سے ستائیس درجے افضل ہے۔ (بخاری ،الحدیث:۶۴۵ ،ج ۱، ص ۲۳۲) #namaz #pray #islam

Technical board website

Technical Result website www.pbte.edu.pk

Hadees e Mustafa صلی اللہ علیہ وسلم

‏حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نَماز کا اوّل وقت اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رضا ہے اور آخری وقت اللہ عَزَّوَجَلَّ کی طرف سے رخصت ہے ۔ (ترمذی ،الحدیث:۱۷۲ ،ج۱،ص ۲۱۷) #hadith

قائد اعظم کی زندگی کے چند انوکھے واقعات

Image
قائد اعظم کی زندگی کے چند انوکھے  واقعات

قائد اعظم کی زندگی کے چند انوکھے واقعات

قائد اعظم کی زندگی کے چند انوکھے واقعات دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل  کر رکھ دیتے ہیں اور بانیِ پاکستان محترم قائداعظم محمد جناح رحمتہ اﷲ علیہ کا شمار ایسی ہی گوہر نایاب شخصیات میں ہوتا ہے- ہر سال 25 دسمبر کو قائداعظم کا یومِ پیدائش پاکستان میں قومی سطح پر منایا جاتا ہے اور اس حوالے سے ملک بھر میں تقریبات اور سیمینارز منعقد کیے جاتے ہیں جن میں ان کی شاندار خدمات پر روشنی ڈالی جاتی ہے- اسی مناسبت سے آج قائد اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر ہم ان کی زندگی کے وہ چند واقعات آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں جو ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہیں-  وقت کی پابندی کتنی ضروری:  وفات سے کچھ عرصے قبل بابائے قوم نے اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح کیا یہ وہ آخری سرکاری تقریب تھی جس میں قائداعظم اپنی علالت کے باوجود شریک ہوئے وہ ٹھیک وقت پر تقریب میں تشریف لائے انہوں نے دیکھا کہ شرکاء کی اگلی نشست ابھی تک خالی ہیں انہوں نے تقریب کے منتظمین کو پروگرام شروع کرنے کا کہا اور یہ حکم بھی دیا کہ خالی نشستیں ہٹا دی جائیں حکم کی تعمیل ہوئی اور بعد کے آنے والے شرکاء ...

New kalam jashan manao by haji bilal raza attari

Image
New Kalam jashan manao By haji bilal raza attari

New kalam

Image
New Kalam By Haji bilal raza attari

Jashan Manao

Image
Jashan Manao By ahmad Raza Qadri

Quran written with Gold and Silk

Image
دنیا میں پہلی بار سونے اور ریشم سے قرآن  کی تیاری حال ہی میں آذر بائیجان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے دنیا میں پہلی بار قرآن مجید کو سونے کی تاروں سے ریشم پر تحریر کیا ہے اور اس قرآن مجید کی تیاری میں تین سال کا عرصہ لگا ہے- 33 سالہ تنزیلہ میمد زادی نے قرآن مجید کی آیات کو ریشم پر سونے کی تاروں کی مدد سے تحریر کیا ہے اور یہ تمام کام ہاتھوں سے سرانجام دیا گیا ہے- اس قرآن مجید کی تیاری میں مجموعی طور پر 164 فٹ ریشم استعمال کی گئی ہے جبکہ اس ریشم پر قرآنی آیات کو تحریر کرنے کے لیے سیال سونے اور چاندی کا استعمال کیا گیا ہے- تنزیلہ میمد زادی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس قرآن مجید کی تیاری سے قبل پوری تحقیق کی ہے اور اس سے قبل کبھی بھی دنیا میں قرآن مجید کو ایسے میٹیریل پر نہیں تحریر کیا گیا- تنزیلہ ریشم پر سونے کی تاروں کی مدد سے قرآن مجید تحریر کرنے کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا کام تصور کرتی ہیں۔  

Missing December

About December اے دسمبر تو ادھر آ اب کے ہم تجھے گزاریں گے Poet: SAGAR HAIDER ABBASI By: sagar haider abbasi, Karachi زمانے کے سبھی عاشق تجھے طعنے دے دے کر ماریں گے